Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آرمی چیف

آرمی چیف آج “گرین پاکستان انیشیٹو” کی مختلف سہولیات کا دورہ کریں گے

آرمی چیف اور وفاقی و صوبائی حکومت کی اہم  شخصیات آج ایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹو (جی پی آئی) کی سہولیات کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نیشنل کوآرڈینیٹر ایس آئی ایف سی کے دورے سے جی پی آئی کے زرعی ترقیاتی منصوبوں کو مزید فروغ ملے گا۔ اس کے علاوہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی

Loading...