
لاس اینجلس میں تیز ہواؤں کے باعث آگ مزید پھیلنے کا خدشہ
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں تیز ہواؤں کے باعث آگ مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں آگ سے جھلس کر 25 افراد ہلاک جبکہ 30 لاپتہ ہوگئے، حکام نے مزید 84 ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ آگ نے شمال مغرب کی وینٹور اکاؤنٹی کو بھی اپنی لپیٹ میں







