پاکستان کے عوام ترکیہ سے گہری وابستگی رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ترکیہ سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیراوعلو کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ یک جان دو قالب کی
