اسرائیل کی غزہ میں دہشتگردی جاری؛ مزید 50 فلسطینی شہید جبکہ 30 زخمی
اسرائیل کی غزہ میں دہشتگردی جاری ہے جس میں مزید 50 فلسطینی شہید جبکہ 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ میں مکان پر اسرائیلی فضائی حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہی خانداان کے 6 افراد شہید ہوگئے۔ شمالی غزہ کے محاصرے کے 100 روز مکمل ہوگئے جس میں 5 ہزار افراد شہید ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں
