فلسطینی عوام خود اپنے مستقبل کا تعین کرنے کے مستحق ہیں، جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام خود اپنے مستقبل کا تعین کرنے کے مستحق ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ چھوڑنے سے قبل تقریر میں خارجہ پالیسی سے متعلق کہا کہ امریکا کی معیشت ترقی کررہی ہے، امریکی شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کام کیا، سڑکیں اور پل بنائے، صاف پانی اور صاف توانائی کیلئے کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو اور امریکی
