سوشل میڈیا پر چکنی چپٹی باتیں کرنے والوں کے چہروں کو پہچانیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چکنی چپٹی باتیں کرنے والوں کے چہروں کو پہچانیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے چیئرمین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم کے ہمراہ امید نوء پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ صوبہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو جرسیاں، موزے اور بند جوتے فراہم کرنے
