Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک بھارت حالیہ کشیدگی کا معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑا، وزیر خزانہ

کرسٹالینا جارجیوا نے اعتراف کیا کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا نے اعتراف کیا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سے تعمیری اور مثبت میٹنگ ہوئی، پاکستان کی معاشی ترقی، جاری اصلاحات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ انہوں نے کہا

Loading...