Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں چار دن سے گیس معطل ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کی روش اختیار کرلی، گیس کا بل پورا لیکن گیس بالکل نہیں ہے۔ شہری ہر مہینے گیس کے بلوں کی بھاری ادائیگی کررہے ہیں تاہم گیس نہ صبح ہے اور نہ شام۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کوئی جواب

Loading...
Exit mobile version