پاک فوج کا احسن اقدام، گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا افتتاح
پاک فوج کی جانب سے بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے، گوادر گارڈینز ایرینا فٹسال نگوڑی وارڈ، گوادر میں 9 جنوری کو شاندار افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ گراؤنڈ گوادر کے نوجوانوں کی خواہشات اور ضروریات
