Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان آمد پر سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے اسلام آباد میں مسلم ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم پر کانفرنس کی مشترکہ میزبانی میں مسلم ورلڈ لیگ کی حمایت کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے اس اشتراک کی پائیداری اور افادیت کو اجاگر کیا۔ ملاقات میں

Loading...
Exit mobile version