Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی آگئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 1.90 فیصد پر آگئی جبکہ ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ہفتے میں 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ

Loading...