Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احسن اقبال کا ایلسنز گروپ کا دورہ؛ پاکستان کے پہلے مقامی تیار کردہ وینٹیلیٹر کا معائنہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ایلسنز گروپ کا دورہ کیا اور پاکستان کے پہلے مقامی تیار کردہ وینٹیلیٹر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا کہ یہ اڑان پاکستان کی پہلی فتح ایلسنز گروپ کے نام کرتا ہوں، بعض لوگوں نے ہماری پہچان چور ڈاکو کی ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...