
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن لاہور کے زیرِ اہتمام لاہور میں پہلی بار کیپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد
انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن لاہور (آئی بی سی سی) کے زیرِ اہتمام لاہور میں پہلی بار دو روزہ کیپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد آئی بی سی سی عملے کی آئی ٹی مہارتوں میں بہتری لانا ہے۔ تربیتی سیشن ایچ ای سی ریجنل آفس گلبرگ لاہور میں ہوئی اور تربیتی سیشن ایچ ای سی میں مارکنگ سسٹم ختم کر کے گریڈنگ سسٹم لانے پر







