
پاک فوج کی آرمی چیف کی زیرِ قیادت سال 2024 میں پاکستان کے لئے بے مثال خدمات
پاک فوج کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیرِ قیادت سال 2024 میں پاکستان کے لئے بے مثال خدمات ہیں۔ خوارج اور دہشتگردوں کے لئے ریاست پاکستان کی واضح پالیسی کی بدولت رواں سال آپریشنز میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ سال 2024 کے دوران مجموعی طور پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف







