
اداکارہ نیلم منیر کاسمیٹک سرجری کروانے والوں پر برس پڑیں!!!
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کاسمیٹک سرجری کروانے والوں پر برس پڑیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ وہ لوگ جو اپنی خوبصورتی میں اضافے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتے ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور خود کو قبول کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انسان میں نفاست اور خوبصورتی عمر







