
یونان کی سمندری حدود میں غیر قانونی تارکین کی کشتیاں اُلٹنے کے واقعے کا مقدمہ درج
یونان کی سمندری حدود میں غیر قانونی تارکین کی کشتیاں اُلٹنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ اپنی مدعیت میں درج کیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کشتی حادثے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ایک ملزم کو گوجرانوالہ جبکہ دوسرے کو گجرات







