Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماؤں کا عالمی دن: محسن نقوی کا ’ماں‘ کے عظیم کردار کو خراجِ تحسین

قطر سے انتہائی قریبی تعلقات ہیں، جلد قطر کا دورہ کرکے ہم منصب سے ملاقات کروں گا؛ محسن نقوی

اسلام آباد؛ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قطر سے انتہائی قریبی تعلقات ہیں، جلد قطر کا دورہ کرکے ہم منصب سے ملاقات کروں گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیرعلی مبارک علی عیسی الخطیر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر قطر میں قید پاکستانی

Loading...