Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں بڑا انکشاف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بڑا انکشاف کردیا ہے۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغان تنازعہ کی وجہ سے پاکستان کو مجموعی طور پر 600 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، پاکستان افغانستان سے فعال رہنے والی دہشت گرد تنظیموں، فتنہ الخوارج اور داعش کا مقابلہ کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبوری افغان حکومت دہشت

Loading...