Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی سیاست چل رہی ہے، ہمارے جوڈیشل افسران تربیت کے لئے دیگر شہروں کو جاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کل ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کی، حکومت دہشت

Loading...