
کبھی کام لینے کیلئے اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپور
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی کام لینے کیلئے اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ شردھا کپور نے بتایا کہ انہیں کیرئیر کے آغاز میں بالی ووڈ میں کام حاصل کرنے کیلئے بےحد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں







