
تمام انسانوں کو عزت اور وقار کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام انسانوں کو عزت اور وقار کے ساتھ جینے کا حق حاصل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1948 میں انسانی حقوق کے حوالے سے یونیورسل ڈکلیئریشن بنا، 1400 سال پہلے نبیﷺ نے انسانی حقوق کا درس دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام انسان آزاد پیدا ہوئے







