Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ 15 خارجی جہنم واصل

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ژوب کے علاقے سمبازئی میں خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 15 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے نے ژوب کے علاقے سمبازئی میں کارروائی میں 15 خارجی

Loading...