
یہ چارج شیٹ فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی گٹھ جوڑ کے خلاف ہے، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یہ چارج شیٹ فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی گٹھ جوڑ کے خلاف ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ چارج شیٹ پی ٹی آئی کے خلاف ہے، یہ چارج شیٹ ثابت کرتی ہے کہ 9 مئی کا واقعہ سازش تھی۔ انہوں نے کہا کہ







