Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیض حمید کو چارج شیٹ کیا گیا ہے تو بانی پی ٹی آئی کیسے بچ جائیں گے؟ فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کو چارج شیٹ کیا گیا ہے تو بانی پی ٹی آئی کیسے بچ جائیں گے؟ سینیٹر فیصل واوڈا نے بول سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسے فیصلوں سے پاکستان مستحکم ہوگا، بانی پی ٹی آئی کے لیے آزمائش میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فیض حمید نے ثبوت اور گواہی دے دی، اب بانی پی ٹی

Loading...