Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صحافیوں کے خلاف مہم میں جو ملوث ہیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف مہم میں جو ملوث ہیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے معاملے کا نوٹس لیا ہے، ٹارگٹڈ مہم کے ذریعے صحافیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا ان سے یہ ہی سوال ہے ڈی چوک

Loading...