Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد

این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔ این ایل سی نے پھندر ونٹر سپورٹس کلب اور غذر سپورٹس نیٹ ورک کے اشتراک سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا۔ این ایل سی کے زیر اہتمام پھنڈرسرمائی کھیلوں کے مقابلے میں خواتین کی ٹیم پھنڈر ٹراوٗٹس نے یاسین جانباز کو شکست دے کر آئس ہاکی چمپیئن شپ جیت

Loading...