Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور میں 60 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد

60 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیمپئن شپ میں 12 ٹیموں نے 7 مقابلوں میں حصہ لیا۔ پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ تیسرا موقع ہے کہ پاکستان آرمی کی ٹیم نے 7 طلائی، ایک چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی۔ پاکستان آرمی نے مینز

Loading...