Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ناصر حسین کا چین سے بہت سی صنعتیں سندھ منتقل ہونے کا دعویٰ

پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، انتشار کی سیاست نہیں ہونی چاہیے؛ ناصر شاہ

صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، انتشار کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا مستقبل پی ٹی آئی پی میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پولیس، رینجرز اور عام شہریوں کی

Loading...