
پی ٹی آئی کے کارکنان کا پُرتشدد کارروائیوں کا اعتراف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے پُرتشدد کارروائیوں کا اعتراف کرلیا۔ نام نہاد احتجاج کے نام پر پی ٹی آئی کارکنان کی پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پُرتشدد کارروائیوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔ ویڈیو کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان پولیس پر حملوں کا اعتراف کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کارکنان سرکاری سامان چھیننے کا بھی اعتراف







