Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب بھر کے پرائیوٹ و سرکاری اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا ہے۔ سیکرٹری اسکولز پنجاب خالد نذیر ووٹو کے مطابق موسمِ سرما کی چھٹیوں کا آغاز آئندہ ماہ 20 دسمبر سے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا سلسلہ 10 جنوری 2025 تک جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسکولوں میں موسمِ سرما کیلئے 20 دن کی چھٹیاں ہوں

Loading...