
اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران خودکش دھماکے کا تھریٹ الرٹ جاری
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران خودکش دھماکے کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ الرٹ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق خوارج نے پی ٹی آئی احتجاج میں خودکش دھماکے کا منصوبہ بنایا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کیے گئے تھریٹ الرٹ کے مطابق تمام







