
اومان کے سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اومان کے سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے اومان کے قونصل جنرل Eng. Sami Abdullah Al Khanjari کی 6 رکنی سرمایہ کاروں کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک اومان دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، تجارت میں اضافہ، آئیڈیاز 2024ء سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر







