
افغانستان میں رہ جانے والے ہتھیار پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہوتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں رہ جانے والے ہتھیار پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مراکش کشتی حادثے پر تحقیقات ہورہی ہیں، سوڈان میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیلی مظالم کا نوٹس لے، جنگ بندی کے







