Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئیڈیاز 2024، کا تھیم “امن کے لیے ہتھیار” ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئیڈیاز 2024، کا تھیم “امن کے لیے ہتھیار” ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئیڈیاز 2024ء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیڈیاز کا میرے شہر میں منعقد ہونا بڑے اعزاز اور فخر کی بات ہے، ہمارا کراچی پاکستان کی بحری سرگرمیوں کا مرکز ہے، آئیڈیاز 2024، کا تھیم “امن کے لیے ہتھیار” ہے۔ انہوں نے

Loading...