
پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لیں۔ راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز کی خدمات طلب کی گئیں۔ جہلم میں رینجرز کی 1 کمپنی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔ راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز جمعہ 22 نومبر سے غیر معینہ مدت کے لیے تعینات ہوں گے۔ جہلم میں 22 سے 27 نومبر تک رینجرز تعینات کرنے کی سفارش







