Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کاسٹنگ کاؤچ یا فلم کے بڑوں کی جانب سے ناجائز مطالبات ایک حقیقت ہے، رشمی دیسائی

معروف بھارتی اداکارہ رشامی ڈیسائی نے کہا ہے کہ کاسٹنگ کاؤچ یا فلم کے بڑوں کی جانب سے ناجائز مطالبات ایک حقیقت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ رشامی ڈیسائی نے بتایا کہ جب وہ 16 برس کی تھیں تو کسی نے انہیں آڈیشن کے دوران بےہوش کرنے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جس شخص

Loading...