Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیرِ اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

کوٹلی، آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیرِ اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوا۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔  افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، اسکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران ٹرافی کی رہنمائی کی گئی اور پرندوں کو آزاد کیا گیا، جو

Loading...