Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش؛ موسم خوشگوار

اسلام آباد میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جی سکس، جی سیون، ایف سیون، ایف 10، ایف 11 ، گولڑہ شریف، بہارہ کہو اور بری امام میں بارش ہوئی، حافظ آباد اور گرد و نواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گوجر خان، پتوکی،

Loading...