Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں کمی

شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہلکی دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔ کراچی میں آج رات درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ہے۔ شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Loading...