
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا ہے۔ بازارحصص میں ٹریڈںگ کے دوران انڈیکس میں 1489 پوائنٹس کی کمی ہوئی، پرافٹ ٹیکنگ کی خاطر فروخت کے دباؤ سے مارکیٹ منفی زون میں بند ہوئی۔ مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گئی، ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 30 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج انڈیکس کی بلند سطح 113,644 اور کم







