Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گلوکارہ شکیرا

معروف گلوکارہ شکیرا کی صحت ناساز؛ اسپتال منتقل

کولمبئین پاپ گلوکارہ شکیرا کی صحت ناساز ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کو معدے کی تکلیف کے باعث پیرو کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ، پیرو میں شیڈول گلوکارہ نے اپنے تمام کنسرٹس بھی منسوخ کردیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ کا علاج جاری ہے جبکہ ڈاکٹرز نے انہیں آرام کرنے کا

Loading...