Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مودی حکومت کی کمبھ میلے اور دہلی ریلوے بھگدڑ کی حقیقت پر پردہ ڈالنے کی کوشش

نام نہاد جمہوریت کی ٹھیکیدار مودی سرکار سچ کو چھپانے کے لیے میڈیا اور ناقدین کو خاموش کرانے میں مصروف ہے۔ مودی سرکار نے احتساب سے بچنے کے لیے آدھے سچ اور مکمل جھوٹ کا جال باندھ کر دھوکہ دہی کی نئی بلندیوں کو چھو لیا۔ من گھڑت اعداد و شمار سے لے کر اختلافی آوازوں کو دبانے تک، موجودہ   مودی انتظامیہ نے سیاسی چالبازی کو ایک نئی

Loading...