
سندھ رینجرز کی کارروائی؛ سرجانی ٹاؤن سے اغواء برائے تاوان میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
پاکستان رینجرز (سندھ) اور اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقے گلشن نور سرجانی ٹاؤن سے اغواء برائے تاوان میں ملوث 2 ملزمان وسیم رضا اور نکس کو گرفتار کر کے مغوی خاتون کی نعش برآمد کر لی جسے ملزمان نے تاوان کی غرض سے اغواء کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا







