
میڈیا مالکان کو آزادی صحافت کا بھی خیال رکھنا چاہیے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میڈیا مالکان کو آزادی صحافت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کو پامال کرنے والے طاقتور لوگوں کو جواب دینا ہوگا، دہشتگردی میں ملوث عناصر کی معاونت بھی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی غیر قانونی کام کرے گا اسکا تعاقب کیا جائیگا، بتایا جائے







