
بیونسے کے نام ایک اور بڑا اعزاز
معروف امریکی گلوکارہ بیونسے کو ایک اور بڑا اعزاز ملا ہے جس کے تحت ان کا نام فرانسیسی لغت میں مستقل طور پر شامل کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معروف گلوکارہ ر ان 40 افراد میں سے ایک ہیں جنہیں فرانسیسی انسائیکلوپیڈک ڈکشنری میں شامل کیا گیا ہے۔ بیونسے کے لئے یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے جو







