
منور فاروقی کا ایکٹنگ ڈیبیو کیساتھ اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان
عید کے موقع پر جہاں مشہور شخصیات نے اپنے مداحوں کو مبارکباد دینے اور نیک خواہشات بھیجنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا وہیں بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے بھی اپنے مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دیا ہے۔ حال ہی میں منور فاروقی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر ’فرسٹ کاپی‘ کے عنوان سے ایک ویب سیریز میں اپنی اداکاری کے ڈیبیو کا اعلان







