
نورا فتحی نے کئے بالی ووڈ کے متعلق حیران کن انکشافات
اداکارہ و رقاصہ نورا فتحی، جو اس وقت اپنی فلم مڈگاؤں ایکسپریس کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، نے ہندی فلم انڈسٹری کے بارے میں کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوبر رنویر الہبادیہ کے پوڈ کاسٹ، ‘دی رنویر شو’ پر حقوق نسواں کے متعلق بات کرتے ہوئے، اداکارہ نے کہا کہ ‘فیمنزم کے دور سے بہت سارے مردوں کی برین







