
بیلا حدید نے ماڈلنگ کیرئیر سے کنارہ کشی اختیار کر لی
سپر ماڈل بیلا حدید نے اپنے بیو ایڈن بنیلو کے ساتھ نئے سرے سے آغاز کرنے کے لیے اپنے کامیاب ماڈلنگ کیرئیر سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں ایلور میگزین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، سپر ماڈل نے ماڈلنگ چھوڑنے اور اپنی ذہنی اور جسمانی صحت پر توجہ مرکوز کرنے کے اپنے منصوبوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا







