
گولڈی برار کی ہلاکت سے متعلق امریکی پولیس کا اہم بیان
بھارت سے تعلق رکھنے والے سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کی ہلاکت سے متعلق امریکی پولیس کی جانب سے اہم بیان جاری کردیا گیا ہے۔ امریکی پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کیلیفورنیا کے فریسنو میں فیئرمونٹ اور ہولٹ ایونیو میں مبینہ طور پر دو افراد کو گولی ماری گئی تھی جن میں سے ایک بعد میں







