
بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف
بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ خان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو ان کے ایک پرانے انٹرویو کی ہے جس میں اداکار سے بالی ووڈ کی سب سے







